تُوﷺ شاہِ خُوباں تُو جانِ جاناں ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مشال تیری جواب تیرا
تُوﷺ سب حسینوں میں سب سے اول، ملا ہے حسنِ دوام تُجھ کو
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر تازہ ہے شباب تیرا
خدا کی حیرت نے ڈال رکھے ہیں تُجھ پر ستر ہزار پردے
جہان میں بن جاتے لاکھوں طُور جو ایک بھی اُٹھتا نقاب تیرا
ہے کتنا خُلقِ عظیم تیرا, ہے کتنا لُطفِ آمین تیرا
ہوا نہ جا کے بھی دُشمنوں پر شاہِ دو عالم آفتاب تیرا
ہے تُو بھی صائمْ عجیب انسان کہ روزِ محشر سے ہے حِیراساں
یہاں ہے تُو جِن کی نعت پرھتا، وُہیﷺ تو لئیں گے حساب تیرا۔۔!!!!!
۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ♡♡